the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پٹیالہ،26مئی(ایجنسی) غیر قانونی طریقے سے لوگوں کو بیرون ملک لے جانے کے 2003 میں درج ایک کیس میں پھنسے پنجابی پاپ گلوکار دلیر مہندی آج عدالت کے سامنے پیش ہوئے -دلیر آج عدالتی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے. عدالت نے معاملے کی اگلی سماعت کی تاریخ ایک



جولائی مقرر کی ہے.

دلیر اور ان کے بھائی شمشیر سنگھ پر الزام ہے کہ انہوں نے کچھ لوگوں کو اپنی جماعت کا رکن بتا کر غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھیجا. اس کے لئے انہوں نے ان لوگوں سے بھاری بھرکم رقم بھی وصول کی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.